Member Login  اسباق.授業 لغت.辞典


نئے اسباق>مکالمہ>وقت پر کام آنا

سُنیے
وقت پر کام آنا

نمبر کردار مکالمہ
01 A جناب کیا آپ میری کچھ مدد کریں گے؟
02 B جی کیوں نہیں، وقت پر کام آنا ہی تو ہمارا پیشہ ہے۔
03 A شکریہ، مجھے ٹکٹ لینے کے لیے جانا ہے کیا آپ تھوڑی دیر میرے اس بچے پر نظر رکھ سکتے ہیں؟
04 B جی بلکل، مگر آپ اس کو ساتھ کیوں نہیں لے جاتے؟
05 A جی آجکل کورونا کا خطرہ ہے تو میں اپنے بچے کو ٹکٹ کی قطار میں نہیں لے جانا چاہتا۔
06 B اوہ سمچھ گیا، ہاں یہ تو عقلمندی کی بات ہے۔ ٹھیک ہے آپ جائیں میں خیال رکھتا ہوں بچے کا۔
07 A بہت شکریہ، بس میں دس پندرہ منٹ میں واپس آتا ہوں۔
08 B ٹھیک ہے میں انتظار کرتا ہوں آپ کا۔